شہرستان ہائے ایران

شہرستان ہائے ایران یا ایران کی کاؤنٹیاں (Counties of Iran) (فارسی: شہرستان shahrestān) ایک انتظامی تقسیم ہیں۔ شہرستان کا انگریزی نزدیک ترین مترادف “کاؤنٹی" ہے۔

ایران کی انتظامی تقسیمی اکائی دفتری متعلقہ ادارہ مرکز
کشور (ملک) وزیر کشور (وزیر مملکت) وزارت کشور (وزارت ملکی) پایتخت (دار الحکومت)
استان (صوبہ) استاندار (گورنر) استانداری مرکز استان
شہرستان فرماندار فرمانداری مرکز شہرستان
بخش بخشدار بخشداری مرکز بخش
دہستان دہدار دہداری مرکز دہستان
شہر شہردار شہردار نہیں ہے
روستا (گاؤں) دهیار دهیاری نہیں ہے
شہرستان ایران

صوبہ البرز

صوبہ اردبیل

صوبہ آذربائیجان شرقی

صوبہ آذربائیجان غربی

صوبہ بوشہر

صوبہ چہارمحال و بختیاری

صوبہ فارس

صوبہ گیلان

صوبہ گلستان

صوبہ ہمدان

صوبہ ہرمزگان

  • شہرستان ابوموسی
  • شہرستان بندر عباس
  • شہرستان بندر لنگہ
  • شہرستان بستک
  • شہرستان پارسیان
  • شہرستان حاجی آباد
  • شہرستان جاسک
  • شہرستان خمیر
  • شہرستان میناب
  • شہرستان قشم
  • شہرستان رودان

صوبہ ایلام

صوبہ اصفہان

صوبہ کرمان

صوبہ کرمانشاہ

  • شہرستان دالاہو
  • شہرستان گیلان غرب
  • شہرستان ہرسین
  • شہرستان اسلام‌آباد غرب
  • شہرستان جوانرود
  • شہرستان کنگاور
  • شہرستان کرمانشاہ
  • شہرستان پاوہ
  • شہرستان قصر شیرین
  • شہرستان روانسر
  • شہرستان صحنہ
  • شہرستان سرپل ذہاب
  • شہرستان ثلاث باباجانی
  • شہرستان سنقر

صوبہ شمالی خراسان

  • شہرستان بجنورد
  • شہرستان اسفراین
  • شہرستان فاروج
  • شہرستان گرمہ
  • شہرستان جاجرم
  • شہرستان مانہ و سملقان
  • شہرستان شیروان

صوبہ خراسان رضوی

صوبہ خراسان جنوبی

  • شہرستان بیرجند
  • شہرستان بشرویہ
  • شہرستان درمیان
  • شہرستان فردوس
  • شہرستان خوسف
  • شہرستان نہبندان
  • شہرستان قائن
  • شہرستان سرایان
  • شہرستان سربیشہ
  • شہرستان طبس
  • شہرستان زیرکوہ

صوبہ خوزستان

صوبہ کہگیلویہ و بویراحمد

صوبہ کردستان

صوبہ لرستان

صوبہ مرکزی

صوبہ مازندران

صوبہ قزوین

صوبہ قم

صوبہ سمنان

  • شہرستان آرادان
  • شہرستان دامغان
  • شہرستان گرمسار
  • شہرستان مہدی شہر
  • شہرستان میامی
  • شہرستان سمنان
  • شہرستان شاہرود

صوبہ سیستان و بلوچستان

صوبہ تہران

صوبہ یزد

صوبہ زنجان

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.