سی آئی اے

سی آئی اے ریاستہائے متحدہ امریکا کا جاسوسی ادارہ ہے، جو ملک کے اندر اور ملک سے باہر پوری دنیا میں امریکی مفادات کا تحفظ کرتاہے۔

سی۔آئی۔اے۔ دفتر۔

Central intelligence agency

تاریخ

ٌٌ سی آءی اے کا قیام نیشل سیکوریٹی ایکٹ 1947اس واسطے سے عمل میں آیا۔ جو صد رہیری ایس۔ ٹرمن کے قانون کے مطابق تھا۔ اس کا قیام دوسری عالمی جنگ کے حکمت عملی کی خدمات کے کامیابی سے متاثرتھاجو اکتوبر1945 میں تحلیل کیا گیا اور ان کے افعال ملک اور ااس کے جنگی شعبے کو دءیےگءے۔

نجی لڑاکہ

تنظیم بیرون ممالک افراد کو فوجی تربیت دے کر انھیں اپنے مخالفین سے مسلح لڑائی پر مامور کرتی ہے۔[1]

خود مختاری

سی آئی اے ایک خفیہ اور خود مختار ادارہ ہے جو امریکی صدر یا کانگریس کو جوابدہ نہیں ہے۔
امریکی صدر کینیڈی نے بیان دیا تھا کہ وہ سی آئی اے کے پُرزے پُرزے کر کے ہوا میں اڑا دینا چاہتا ہے۔ ایک مہینے بعد کینیڈی کو گولی مار دی گئی۔[2]

عقوبت خانے

تنظیم بیرون ممالک کئی عقوبت خانے چلاتی ہے۔[3]

بیرونی روابط

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "CIA trains covert units of Afghans to continue the fight against Taliban"۔ انڈپنڈنت۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2011۔
  2. CIA's Creator Came to Regret It ... Said the CIA Was a "Government All Its Own" Which Was Destroying Democracy
  3. "Obama administration operates illegal torture compound in Somalia"۔ عالمی اشتراکی موقع۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2011۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.