سینٹ جونز (اینٹیگوا و باربوڈا)

سینٹ جونز (St. John's) اینٹیگوا و باربوڈا کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے جو کیریبین میں ویسٹ انڈیز میں واقع اہک ملک ہے۔

سینٹ جونز
St. John's
مرکزی شہر سینٹ جان

اینٹیگوا و باربوڈا میں سینٹ جونز کی جگہ
ملک  اینٹیگوا و باربوڈا
جزیرہ اینٹیگوا
نوآبادیاتی 1632
رقبہ
  کل 10 کلو میٹر2 (4 مربع میل)
آبادی (2005)
  کل 31,000
  کثافت 3,100/کلو میٹر2 (8,000/مربع میل)
منطقۂ وقت AST (UTC-4)

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.