سینٹ جارجز

سینٹ جارجز (St. George's) گریناڈا کا دار الحکومت ہے۔ شہر پرانے آتش فشاں پہاڑوں سے گھرا ہوا ہے۔ اس کی بندرگاہ گھوڑے کی نال کی شکل کی ہے۔

سینٹ جارجز
St. George's
شہر
سینٹ جارجز

سینٹ جارجز
ملک  گریناڈا
پیرش سینٹ جارجز
آبادی (2012)
  کل 33,734[1]
منطقۂ وقت UTC-4

حوالہ جات

  1. UK Foreign and Commonwealth Office۔ "Grenada Today"۔ UK Foreign and Commonwealth Office۔ مورخہ 24 نومبر 2009 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اگست 2012۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.