سڈنی

سڈنی آسٹریلیا کا سب سے بڑا شہر ہے جس کی آبادی 2006ء کے اندازوں کے مطابق 4.2 ملین ہے۔ یہ ریاست نیو ساؤتھ ویلز کا دار الحکومت ہے اور ملک کے جنوب مشرقی ساحلوں پر واقع ہے۔

سڈنی
نیو ساؤتھ ویلز
Sydney Harbour (landmarks include سڈنی اوپیرا ہاؤس اور سڈنی ہاربر برج)
Map of the Sydney metropolitan area
متناسقات 33°51′54″S 151°12′34″E
آبادی 5,131,326 (2017) (1st)
 • کثافت 415/کلو میٹر2 (/مربع میل) (2017)
بنیاد 26 January 1788
علاقہ 12,367.7 کلو میٹر2 (4,775.2 مربع میل)(GCCSA)
منطقہ وقت آسٹریلیا میں وقت (یو ٹی سی+10)
 • گرمیوں میں (ڈی ایس ٹی) AEDT (یو ٹی سی+11)
مقام
  • 877 کلو میٹر (545 میل) NE of Melbourne
  • 923 کلو میٹر (574 میل) S of Brisbane
  • 287 کلو میٹر (178 میل) NE of Canberra
  • 3,936 کلو میٹر (2,446 میل) E of Perth
  • 1,404 کلو میٹر (872 میل) E of Adelaide
ایل جی اے(ایس) سڈنی (31)
کاؤنٹی Cumberland
ریاست انتخاب various (49)
وفاقی ڈویژن various (24)
زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت کم سے کم درجۂ حرارت سالانہ بارش
22.5 °C
73 °F
14.5 °C
58 °F
1,222.7 ملی میٹر
48.1 انچ
حواشی متناسقات:
سڈنی اوپیرا ہاؤس اور بندرگاہ

سڈنی آسٹریلیا میں پہلی یورپی نو آبادی تھی جسے 1788ء میں پہلے برطانوی بیڑے کے سربراہ آرتھر فلپ نے قائم کیا۔ یہ آسٹریلیا کا اقتصادی مرکز اور سیاحت کے حوالے سے سب سے مشہور شہر ہے۔ یہاں کا سڈنی اوپیرا ہاؤس اور سڈنی ہاربر برج دنیا بھر جانے جاتے ہیں۔

سڈنی 2000ء میں اولمپک کھیلوں کی میزبانی کرچکا ہے جو اب تک سب سے یادگار کھیل سمجھے جاتے ہیں۔

سڈنی کا ایک دلکش نظارہ، اوپیرا ہاؤس بائیں جانب اور ہاربر برج دائیں جانب نمایاں ہیں
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

سانچہ:آسٹریلوی دار الحکومت شہر

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.