سمندر

سمندر یا بحیرہ نمکین پانی (Saline Water) کے ایک بڑے پھیلاؤ کو کہتے ہیں جو بحر (Ocean) کے ساتھ منسلک ہوتا ہے اور یہ لفظ عموماً بحر کے لیے بطور متبادل بھی مستعمل ہے۔ یہ بعض اوقات کسی (عموماً نمکین) جھیل (Lake) کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے جس سے پانی کے اِخراج کے لیے کوئی راستہ میسّر نہ ہو۔

__SUB_LEVEL_SECTION_-1__
__SUB_LEVEL_SECTION_-2__
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.