سانن علاقہ

سانن علاقہ (San'in region) (جاپانی: 山陰地方) ہونشو، جاپان کے مرکزی جزیرے کے جنوب مغرب میں ایک علاقہ ہے۔ یہبحیرہ جاپان کے ساحل پر چوگوکو کے شمالی حصے پر مشتمل ہے۔[1]

سانن علاقہ
San'in region
山陰地方
علاقہ
سانن علاقہ کا نقشہ
رقبہ
  کل 11,680.73 کلو میٹر2 (4,509.96 مربع میل)
آبادی (جولائی 1, 2009)
  کل 1,416,011
  کثافت 120/کلو میٹر2 (310/مربع میل)
منطقۂ وقت جاپان معیاری وقت (UTC+9)

اشتقاقیات

جاپانی زبان میں سانن (San'in) نام دو کانجی حروف سے مل کر بنا ہے۔ پہلا "پہاڑ" اور دوسرا "ین" (ین اور یانگ) کی نمائندگی کرتا ہے۔ نام کا مطلب پہاڑوں کا شمالی سایہ دار رخ جو سانیو (San'yō) میں برعکس "یانگ" کے لحاظ سے پہاڑوں کا جنوبی روشن رخ ہے۔

حوالہ جات

  1. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "San'in" in Japan Encyclopedia, p. 817، ص 817، گوگل کتب پر; Titsingh, Isaac. (1834). Annales des empereurs du japon, p. 65.، ص 65، گوگل کتب پر
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.