ساؤ پاؤلو

ساؤ پاؤلو (انگریزی: São Paulo) برازیل کا سب سے بڑا شہر ہے اور یہ دنیا کے بڑے شہروں میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کی ریاست ساؤ پاؤلو کا دارالحکومت ہے جو آبادی کے لحاظ سے برازیل کی سب سے بڑی ریاست ہے۔ اس شہر کا نام سینٹ پال سے موسوم ہے۔ تجارت و معیشت کے ساتھ ساتھ فن و ثقافت کے حوالے سے بھی یہ شہر خطے پر اثرات رکھتا ہے۔

  

ساؤ پاؤلو
(پرتگالی میں: São Paulo) 
 

ساؤ پاؤلو
پرچم
ساؤ پاؤلو
نشان

منسوب بنام پولس  
تاریخ تاسیس 25 جنوری 1554 
  نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک برازیل   [1][2]
دارالحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ ساؤ پاؤلو  
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 23.550394444444°S 46.633947222222°W / -23.550394444444; -46.633947222222   [3]
رقبہ 1523 مربع کلومیٹر  
بلندی 760 میٹر  
آبادی
کل آبادی 12106920 (2017)[4] 
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت−03:00  
رمزِ ڈاک
01000-000 
فون کوڈ 11[6] 
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 
جیو رمز 3448439 
[[file:|16x16px|link=|alt=]] 
[مکمل اسکرین پر]

شہر میں قدیم گرجے، عجائب گھر، جدید و بلند و بالا عمارات، مالیاتی مراکز اور منڈیاں ہیں۔ ملک کی بلند ترین عمارات مرانتے دو ویل اور ایدیفیسیو اطالیہ بھی یہیں واقع ہیں۔

1523 مربع کلومیٹر (588 مربع میل) کے رقبے پر پھیلے ہوئے شہر کی آبادی اندازہ 11،037،593 ہے۔ اس لحاظ سے یہ جنوبی نصف کرہ کا سب سے بڑا شہر ہے۔

شہر کی معروف عرفیت "سامپا" ہے۔ یہاں کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے اندرون و بیرون ملک کے لیے کئی پروازیں اڑتی ہیں۔

  1.  "صفحہ ساؤ پاؤلو في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2019۔
  2.   "صفحہ ساؤ پاؤلو في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2019۔
  3.   "صفحہ ساؤ پاؤلو في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2019۔
  4. https://cidades.ibge.gov.br/xtras/temas.php?codmun=355030&idtema=130 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 دسمبر 2017
  5. Sao Paulo, Brazil & Miami Dade County, Florida
  6. مصنف: Brazilian Agency of Telecommunications — عنوان : Resolução Anatel nº 263, de 8 de junho de 2001
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.