زیر حمایت

تاریخ میں زیر حمایت (Protectorate) یا پروٹیکٹوریٹ اصطلاح کے دو مختلف معانی ہیں۔

اس کے ابتدائی استعمال کے آغاز میں جسے جدید بین الاقوامی قانون میں اپنایا گیا ہے ایک طاقتور ریاست یا تنظیم کی طرف سے ایک خود مختار علاقہ کو کسی تیسرے فریق کے خلاف سفارتی یا فوجی حفاظت مراد ہے۔ اس قسم کے ایک علاقے کو ایک زیر حمایت ریاست کے طور پر جانا جاتا ہے۔

ایک دوسرے معنی انیسویں صدی میں یورپی استعماریت کی توسیع کے نتیجے کے طور پر سامنے آیا۔ بہت سے مستعمرات کے لیے زیر حمایت مستعمر کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے جسے بین الاقوامی قانون کے تحت الگ ریاست کے طور پر شمار نہیں کیا جاتا۔[1][2]

امریکین

عرب دنیا

جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیا

ذیلی صحارا افریقہ

اوقیانوسیہ

ولندیزی زیر حمایت

ایشیا

عرب دنیا اور مڈغاسکر

ذیلی صحارا افریقہ

اوقیانوسیہ

جرمن زیر حمایت

اطالوی زیر حمایت

جاپانی زیر حمایت

اقوام متحدہ

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.