ریاست میکسیکو

ریاست میکسیکو (State of Mexico) (ہسپانوی: Estado de México) سرکاری طور پر آزاد اور خود مختار ریاست میکسیکو (انگریزی: Estado Libre y Soberano de México)، ریاستہائے متحدہ میکسیکو کی 31 ریاستوں میں سے ایک ہے۔ یہ سب سے زیادہ آبادی والی ریاستکے ساتھ ساتھ سب سے گنجاں آباد بھی ہے۔ یہ 125 بلدیات میں تقسیم ہے اور اس کا دار الحکومت تولوکا (Toluca) ہے۔

ریاست میکسیکو
State of Mexico

Estado de México (ہسپانوی زبان میں)
ریاست
Estado Libre y Soberano de México

پرچم

مہر

علامت
نعرہ: Libertad, Trabajo, Cultura
(آزادی، کام، ثقافت)
ترانہ: Himno al Estado de México

میکسیکو کے اندر ریاست میکسیکو
ملک میکسیکو
دار الحکومت تولوکا
سب سے بڑا شہر Ecatepec de Morelos
میٹروپولیٹن علاقہ عظیم میکسیکو شہر
داخلہ دسمبر 20, 1823[1]
درجہ اول
حکومت
  گورنر Eruviel Ávila Villegas
  سینیٹرز[2] Yeidckol Polevnsky
Miguel Bautista
Ulises Ramírez
  نائبین[3]
رقبہ[4]
  کل 22,351 کلو میٹر2 (8,630 مربع میل)
  پچیسواں
بلند ترین  پیمائش[5] 5,500 میل (18,000 فٹ)
آبادی (2013)[6]
  کل 15,680,766
  درجہ اول
  کثافت 700/کلو میٹر2 (1,800/مربع میل)
  کثافت درجہ اول
نام آبادی میکسیکیونیز
منطقۂ وقت CST (UTC−6)
  گرما (گرمائی وقت) CDT (UTC−5)
رمزِ ڈاک 50-57
رمز علاقہ
آیزو 3166 رمز MX-MEX
انسانی ترقیاتی اشاریہ 0.7434 اعلی چودھواں
خام ملکی پیداوار US$ 62,220,803.98[a]
ویب سائٹ سرکاری ویب سائٹ
^ a. The state's GDP was 796,426,291 pesos in 2008,[7] corresponding to 62,220,803.98 dollars, with a dollar worth 12.80 pesos (value of June 3, 2010).[8]

آبادیات

تاریخی آبادی
سالآبادی.±%
1895[9] 842,873    
1900 934,463+10.9%
1910 989,510+5.9%
1921 884,617−10.6%
1930 990,112+11.9%
1940 1,146,034+15.7%
1950 1,392,623+21.5%
1960 1,897,851+36.3%
1970 3,833,185+102.0%
1980 7,564,335+97.3%
1990 9,815,795+29.8%
1995 11,707,964+19.3%
2000 13,096,686+11.9%
2005 14,007,495+7.0%
2010[10] 15,175,862+8.3%


حوالہ جات

  1. "Las Diputaciones Provinciales" (پی‌ڈی‌ایف) (Spanish زبان میں)۔ صفحہ 15۔
  2. "Senadores por el Estado de Mexico LXI Legislatura"۔ Senado de la Republica۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 24, 2010۔
  3. "Listado de Diputados por Grupo Parlamentario del Estado de Jalisco"۔ Camara de Diputados۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 24, 2010۔
  4. "Resumen"۔ Cuentame INEGI۔ اخذ شدہ بتاریخ فروری 12, 2013۔
  5. "Relieve"۔ Cuentame INEGI۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 24, 2011۔
  6. "ENOE"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اگست 24, 2012۔
  7. "Estado de Mexico."۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 24, 2011۔
  8. "Reporte: Jueves 3 de Junio del 2010. Cierre del peso mexicano."۔ www.pesomexicano.com.mx۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اگست 10, 2010۔
  9. "Mexico: extended population list"۔ GeoHive۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-07-29۔
  10. "México en cifras"۔ INEGI۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-07-29۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.