روس کے عسکری اضلاع

روسی وفاق کے مختلف ادوار میں متعدد عسکری اضلاع رہے ہیں۔

فہرست عسکری اضلاع

موجودہ عسکری اضلاع

موجودہ

20 ستمبر، 2010ء کے بعد سے روس کے چار عسکری اضلاع ہیں۔[1][2]

  • مغربی عسکری ضلع جس کا ہیڈکوارٹر سینٹ پیٹرز برگ ہے۔
  • جنوبی عسکری ضلع جس کا ہیڈکوارٹر روستوف-نا-دونوں ہے۔
  • مرکزی عسکری ضلع جس کا ہیڈکوارٹر یاکاٹرنبرگ ہے۔
  • مشرقی عسکری ضلع جس کا ہیڈکوارٹر خابارووسک ہے۔

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.