دمتری میدوی ایدف

دمتری میدوی ایدف روس 2012 سے دسویں اور موجودہ وزیر اعظم ہیں۔ انہوں نے کہ ماضی میں 2008 سے 2012 تک، روس کے تیسرے صدر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ انہوں نے 42 سال کی عمر میں عہدہ سنبھالا تو وہ ابتک کے تین کم عمر ترین روسی صدور میں سب سے چھوٹے تھے۔

دمتری میدوی ایدف
(روسی میں: Дмитрий Анатольевич Медведев) 
تفصیل=

Prime Minister of Russia
آغاز منصب
8 مئی 2012
صدر ولادیمیر پیوتن
نائب Igor Shuvalov
ولادیمیر پیوتن
 
3rd صدر روس
مدت منصب
7 مئی 2008 – 7 مئی 2012
وزیر اعظم ولادیمیر پیوتن
ولادیمیر پیوتن
ولادیمیر پیوتن
Chairman of the Council of Ministers of the Union State
آغاز منصب
18 جولائی 2012
ولادیمیر پیوتن
 
رہنما متحدہ روس
آغاز منصب
30 مئی 2012
ولادیمیر پیوتن
 
رہنما متحدہ روس in the State Duma
آغاز منصب
24 ستمبر 2011
Boris Gryzlov
 
First Deputy Prime Minister of Russia
مدت منصب
14 نومبر 2005 – 12 مئی 2008
وزیر اعظم Mikhail Fradkov
Viktor Zubkov
Mikhail Kasyanov
Viktor Zubkov
Igor Shuvalov
Kremlin Chief of Staff
مدت منصب
30 اکتوبر 2003 – 14 نومبر 2005
صدر ولادیمیر پیوتن
Alexander Voloshin
Sergey Sobyanin
معلومات شخصیت
پیدائش 14 ستمبر 1965 (54 سال)[1][2] 
سینٹ پیٹرز برگ [3][4] 
رہائش سینٹ پیٹرز برگ
ماسکو  
شہریت سوویت اتحاد
روس [5][6][7] 
قد 163 سنٹی میٹر [8] 
مذہب روسی راسخ الاعتقادی
جماعت اشتمالی جماعت سوویت اتحاد (–1991) 
اولاد علیا
عملی زندگی
پیشہ مفسرِ قانون ،  سیاست دان ،  فوٹوگرافر ،  بلاگ نویس ،  وکیل ،  اداکار [9][10]،  کاروباری شخصیت [11][12][13] 
مادری زبان روسی  
پیشہ ورانہ زبان روسی  
شعبۂ عمل سیاست ،  تعلیم ،  وزیراعظم روس  
ملازمت ریاستی جامعہ سینٹ پٹیرزبرک  
اعزازات
 آرڈر آف دی لبرٹور  
دستخط
دمتری میدوی ایدف
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 
IMDB پر صفحہ 
دمتری میدوی ایدف

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.