دریائے یالو

دریائے یالو (Yalu River) (چینی میں یالو اور کوریا میں دریائے امروک (Amrok River)) شمالی کوریا اور چین کی سرحد پر ایک دریا ہے۔ یہ پہلی چین جاپانی جنگ، روس جاپانی جنگ اور کوریائی جنگ جیسے فوجی تنازعات کا مقام بھی ہے۔

  1.  "صفحہ دریائے یالو في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2019۔
دریائے یالو
 

انتظامی تقسیم
ملک عوامی جمہوریہ چین   [1]
تقسیم اعلیٰ لیاؤننگ  
متناسقات 39.866667°N 124.316667°E / 39.866667; 124.316667  
جیو رمز 1866815 
[مکمل اسکرین پر]
دریائے یالو
چینی نام
روایتی چینی
سادہ چینی 绿
کوریائی نام
ہانچا
مانچو نام
مانچو
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.