خود مختار جمہوریہ کریمیا

خود مختار جمہوریہ کریمیا (Autonomous Republic of Crimea) (یوکرینی: Автономна Республіка Крим، روسی: Автономная Республика Крым، ریمیائی تاتار: Къырым Мухтар Джумхуриети) [5] فی الحال واقع ایک خود مختار جمہوریہ ہے جو جزیرہ نما کریمیا میں بحیرہ اسود کے شمالی ساحل پر واقع ہے جس کی اکثریت آبادی روسی النسل ہے۔

خود مختار جمہوریہ کریمیا
Autonomous Republic of Crimea

  • Автономная Республика Крым
  • Автономна Республіка Крим
  • Qırım Muhtar Cumhuriyeti
پرچم Coat of arms
شعار: 
"Процветание в единстве" (روسی)
Protsvetanie v yedinstve  (کلمہ نویسی)
"اتحاد میں خوشحالی"
ترانہ: 
"Нивы и горы твои волшебны, Родина" (روسی)
Nivy i gory tvoi volshebny, Rodina  (کلمہ نویسی)
تمہارے کھیتوں اور پہاڑوں میں جادو ہے, مادر وطن
کریمیا کا مقام (سرخ) یوکرائن میں (سفیدد)
دار الحکومت
اور سب سے بڑا شہر
سمفروپول
دفتری زبانیں یوکرینی
تسلیم شدہ علاقائی زبانیں روسی , کریمیائی تاتارa
نسلی گروہ (2001)
حکومت خود مختار جمہوریہ
 
یوکرائن کے صدر کے نمائندے
Serhiy Kunitsyn[1]
 وزیر اعظم
Sergey Aksyonov (درحقیقت)[2][3]
 
پارلیمنٹ کے اسپیکر
Vladimir Konstantinov[4]
مقننہ سپریم کونسل
ریاست کی جدید تاریخ
 روسی سلطنت سے آزادی
دسمبر 13, 1917
 سوویت یونین کا قبضہ
جنوری 1918
 جرمن زیر حمایت
اپریل 1918
 دوسری مرتبہ سوویت یونین کا قبضہ
اپریل 1919
 جنوبی روس کا علاقہ
جون 1919
 سوویت روس میں خود مختاری
اکتوبر 1921
 نازی جرمنی کا قبضہ
1941-1943
 خود مختاری ختم
جون 1945
 یوکرائن کا حصہ
فروری 1954
 یوکرائن نے خود مختاری بحال کی
فروری 1991
 آئین کریمیا
اکتوبر 21, 1998
 دوبارہ شامل روس کا ریفرنڈم
مارچ 16, 2014
رقبہ
 کل
26,100 کلومیٹر2 (10,100 مربع میل) (ایک سو اڑتالیسواں)
آبادی
 2007 تخمینہ
1973185 (ایک سو اڑتالیسواں)
 2001 مردم شماری
2033700
 کثافت
75.6/کلو میٹر2 (195.8/مربع میل) (ایک سو سولہواں)
کرنسی یوکرینی ہروینیا [حوالہ درکار] (UAH)
منطقۂ وقت مشرقی یورپی وقت (متناسق عالمی وقت+2)
مشرقی یورپی گرما وقت (متناسق عالمی وقت+3)
کالنگ کوڈ +380d
انٹرنیٹ ڈومین crimea.uac
  1. سرکاری طور پر تفویض نہیں.
مضامین بسلسلہ
کریمیائی تاتار
بلحاظ علاقہ یا ملک
  • بلغاریہ
  • رومانیہ
  • ترکی
  • ریاستہائے متحدہ
  • ازبکستان
مذہب
زبانیں اور لہجے
تاریخ
افراد اور گروہ
  • مشہور کریمیائی تاتار
  • خانان
  • مجلس
  • ملی فرقہ

علاقے میں حالیہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے جزیرہ نما پر قومی خودمختاری فی الحال یوکرائن اور روس کے درمیان متنازع ہے۔ (2014 مارچ) [6][7][8] خود مختار جمہوریہ کریمیا شمالی بحیرہ اسود کے جزیرہ نما کے تقریبا تمام علاقے پر مشتمل ہے سوائے سواستوپول کے۔

حوالہ جات

  1. (یوکرینی زبان میں) Kunitsyn appointed President's representative in the Crimea, Ukrayinska Pravda (27 February 2014)
  2. "Crimean Parliament Dismisses Cabinet and Sets Date for Autonomy Referendum"۔ The Moscow Times۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ فروری 27, 2014۔
  3. Installed during the 2014 Crimean crisis and not appointed by the صدر یوکرین
  4. Vasyl Dzharty of Regions Party heads Crimean government, Kyiv Post (March 17, 2010).
  5. Why Crimea is so dangerous - BBC News
  6. Regions and territories: The Republic of Crimea, بی بی سی نیوز
  7. Autonomous Republic of Crimea
  8. Government Portal of The Autonomous Republic of Crimea

مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.