حوئی قوم

حوئی قوم (Hui people) (چینی: 回族؛ پنین: Huízú؛ شیاورجنگ: ﺧُﻮِ ذُﻮْ / حواري؛ دنگن: Хуэйзў) چین میں ایک مسلم اکثریتی نسلی گروہ ہے۔ ہوئی لوگ ملک بھر میں پائے جاتے ہیں، لیکن وہ بنیادی طور پر شمال مغربی صوبوں اور وسطی میدان میں مرکوز ہیں۔ 2011 کی مردم شماری کے مطابق چین میں تقریباً 10.5 ملین ہوئی موجود ہیں، جن میں سے اکثریت مسلم اور چینی زبان بولنے والوں کی ہے۔

حوئی
Hui
ﺧُﻮِ ذُﻮْ
回族 (Huízú)
حوئی مسلم
کل آبادی
(10,586,087[1])
گنجان آبادی والے علاقے
 چین
زبانیں
مینڈارن, دنگن,
دیگر چینی لہجے
مذہب
اہل سنت
متعلقہ نسلی گروہ
دنگن, پینتھے, ڈونگشیانگ, ہان چینی,
دیگر چین تبتی اقوام

تصاویر

حوالہ جات

  1. [2011 census]
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.