جوہانسبرگ

جوہانسبرگ (انگریزی: Johannesburg) بلحاظ آبادی جنوبی افریقا کا سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ ملک کے سب سے امیر صوبے گوٹنگ کا صوبائی دار الحکومت ہے اور جنوبی افریقہ کی آئینی عدالت بھی یہیں واقع ہے۔ یہ بلحاظ رقبہ دنیا کے 40 عظیم ترین ام البلاد میں سے ایک ہے۔ عام طور پر اسے جنوبی افریقہ کا دارالحکومت سمجھا جاتا ہے جو غلط ہے، حقیقتاً جوہانسبرگ جنوبی افریقہ تین باضابطہ دار الحکومت شہروں میں بھی شمار نہیں ہوتا۔

  

جوہانسبرگ
(افریکانز میں: Johannesburg) 
 

جوہانسبرگ
پرچم
جوہانسبرگ
نشان

تاریخ تاسیس 1886 
  نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک جنوبی افریقا [1]  [2][3]
دارالحکومت برائے
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 26.204361111111°S 28.041638888889°E / -26.204361111111; 28.041638888889  
رقبہ 1644 مربع کلومیٹر  
بلندی 1753 میٹر  
آبادی
کل آبادی 4434827 (2011)[4] 
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات 00  
رمزِ ڈاک
2001[5]
2000[6][5] 
فون کوڈ 011 
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ (انگریزی ) 
جیو رمز 993800 
[[file:|16x16px|link=|alt=]] 
نحوی غلطی
[مکمل اسکرین پر]

جوہانسبرگ معدنی لحاظ سے ایک اہم علاقے کے قریب واقع ہے اور سونے اور ہیرے کی تجارت کے حوالے سے دنیا میں ایک ممتاز مقام رکھتا ہے۔ یہاں افریقہ کا سب سے بڑا اور مصروف ترین ہوائی اڈا بھی واقع ہے۔

2001ء کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی 30 لاکھ ہے۔ شہر کا کل رقبہ 1644 مربع کلومیٹر ہے جو دیگر شہروں کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ فی مربع کلومیٹر میں صرف 1،962 افراد رہتے ہیں۔ عظیم تر جوہانسبرگ ام البلد کے علاقے میں ایک کروڑ سے زائد افراد رہتے ہیں۔

جڑواں شہر

متعلقہ مضامین

نگار خانہ

  1. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/1737.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  2.  "صفحہ جوہانسبرگ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2019۔
  3.   "صفحہ جوہانسبرگ في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2019۔
  4. http://www.citypopulation.de/php/southafrica-cityofjohannesburg.php
  5. http://www.postoffice.co.za/tools/pcodes.xls
  6. http://www.postoffice.co.za/tools/pcodes.xls
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.