جزیرہ اوکیناوا

جزیرہ اوکیناوا (Okinawa Island) (جاپانی: 沖縄本島؛ اوکیناویائی: ウチナー) جاپان کے جزائر اوکیناوا اور جزائر ریوکیو کا سب سے بڑا جزیرہ ہے۔ جزیرے کا رقبہ 1،201.03 مربع کلومیٹر (463.72 مربع میل) ہے۔ اوکیناوا پریفیکچر کا دار الحکومت ناہا شہر جزیرہ اوکیناوا میں واقع ہے۔ اوکیناوا اپنے اوکیناوای فنون حربی کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے۔

جزیرہ اوکیناوا
 

 

مقام
متناسقات 26.483333333333°N 127.95°E / 26.483333333333; 127.95   [1] [2]
مجموعۂ جزائر جزیرہ اوکیناوا  
رقبہ (كم²) 1206.98 مربع کلومیٹر [3] 
حکومت
ملک جاپان  
کل آبادی 1224726  
منطقہ وقت متناسق عالمی وقت+09:00  
[مکمل اسکرین پر]

مزید دیکھیے

اوکیناوای فنون حربی

نگار خانہ

حوالہ جات

  1.   "صفحہ جزیرہ اوکیناوا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2019۔
  2.   "صفحہ جزیرہ اوکیناوا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2019۔
  3. 平成28年全国都道府県市区町村別面積調 島面積 — مدیر: Geospatial Information Authority of Japan
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.