جزیرہ آئرلینڈ

جزیرہ آئرلینڈ (Ireland) (تلفظ: i/ˈaɪərlənd/; آئرش: ائرا [ˈe:ɾʲə] ( سنیے); السٹر اسکاٹس: Airlann [ˈɑ:rlən]) شمالی بحر اوقیانوس میں ایک جزیرہ ہے۔ یہ مشرق میں جزیرہ برطانیہ عظمی (Great Britain) سے بحیرہ آئرش سے جدا ہے۔ جزیرہ آئرلینڈ یورپ کا تیسرا بڑا جزیرہ اور جزائر برطانیہ کا جزیرہ برطانیہ عظمی کے بعد دوسرا بڑا جزیرہ ہے۔

جزیرہ آئرلینڈ
 

 

مقام
متناسقات 53.333333333333°N 8°W / 53.333333333333; -8   [1] [2]
مجموعۂ جزائر جزائر برطانیہ  
رقبہ (كم²) 84421 مربع کلومیٹر  
حکومت
ملک جمہوریہ آئرلینڈ
مملکت متحدہ  
کل آبادی 6197100  
منطقہ وقت متناسق عالمی وقت±00:00  
[مکمل اسکرین پر]

سیاسی طور پر جزیرہ جمہوریہ آئرلینڈ اور شمالی آئرلینڈ جو مملکت متحدہ کا حصہ ہے میں منقسم ہے۔ آئرش آبادی تجزیہ 2011ء کے مطابق 6.6 ملین تھی۔ جس میں 4.8 ملین جمہوریہ آئرلینڈ اور 1.8 ملین شمالی آئرلینڈ میں آباد ہیں۔[3]

حوالہ جات

  1.   "صفحہ جزیرہ آئرلینڈ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اگست 2019۔
  2.   "صفحہ جزیرہ آئرلینڈ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اگست 2019۔
  3. The 2016 population of the Republic of Ireland was 4,761,865 and that of Northern Ireland in 2011 was 1,810,863. These are Census data from the official governmental statistics agencies in the respective jurisdictions:
    • Central Statistics Office, Ireland۔ "Census 2016 Summary Results - Part 1" (پی‌ڈی‌ایف)۔ Dublin: Central Statistics Office, Ireland۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2017۔
    • Northern Ireland Statistics and Research Agency۔ "2011 Census"۔ Belfast: Department of Finance۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2017۔

بیرونی روابط

Republic of Ireland سفری راہنما منجانب ویکی سفر Northern Ireland سفری راہنما منجانب ویکی سفر

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.