جزائر ریوکیو

جزائر ریوکیو کو نان سے ای شوتو بھی کہا جاتا ہے، یہ مغربی بحر الکاہل میں موجود جزائر کا ایک سلسلہ ہے جو بحیرہ شرقی چین (East China Sea) کی مشرقی حدود کے ساتھ شمالاً جاپان کے جزیرے کیوشو کے جنوب مغرب تک اور جنوباً تائیوان کی جانب بڑھ کر اس سے 120 کلو میٹر کی قربت تک پہنچتا ہے۔ یہ جزائر ہی ریوکیوئی زبانوں کا وطن ہیں جو جاپانائی زبانوں (japonic languages) کے خاندان سے تعلق رکھنے والا زبانوں کا ایک ذیلی خاندان ہے۔

یہ مضمون جاپانی حروف یا متن پر مشتمل ہے۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو کانجی اور کانا کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔
جزائر ریوکیو کا جغرافیائی مقام

مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.