تیانجن

تیانجن (Tianjin) (چینی: 天津؛ پنین: Tiānjīn مینڈارن: [tʰjɛn˥ tɕin˥] ( سنیے)) شمالی چین میں ایک شہر ہے۔ انتظامی طور پر یہ عوامی جمہوریہ چین کی براہ راست زیر انتظام بلدیات کے تحت چار بلدیات میں سے ایک ہے (دیگر تین چونگکینگ، بیجنگ اور شنگھائی ہیں)۔ یہ شمالی چین میں سب سے بڑا ساحلی شہر ہے۔

تیانجن
Tianjin

天津
بلدیہ
天津市 ·بلدیہ تیانجن
تیانجن

بلدیہ تیانجن کا چین میں محل وقوع
ملک عوامی جمہوریہ چین
آباد 340 قبل مسیح
تقسیمات
 - کاؤنٹی سطح
 - ٹاؤن شپ سطح

13 اضلاع, تین کاؤنٹی
240 قصبات اور گاؤں
حکومت
  قسم بلدیہ
  سی پی سی سیکرٹری سن چونلان
  میئر ہوانگ شینگواو
  کانگریس چیئرمین شیاو ہوائیوان
  کانفرنس چیئرمین ہی لیفینگ
رقبہ
  بلدیہ 11,760 کلو میٹر2 (4,540 مربع میل)
  شہری 174.9 کلو میٹر2 (67.5 مربع میل)
  میٹرو 5,606.9 کلو میٹر2 (2,164.8 مربع میل)
آبادی (2012 مردم شماری)
  بلدیہ 14,131,500
  کثافت 1,200/کلو میٹر2 (3,100/مربع میل)
  شہری 11,524,238
  میٹرو 11,524,238
نام آبادی تیانجنی
تیانجنیر
منطقۂ وقت چین معیاری وقت (UTC+8)
رمزِ ڈاک 300000 – 301900
ٹیلی فون کوڈ 22
خام ملکی پیداوار 2013
 - کل CNY1.44 ٹریلین
(USD234.91 بلین) (بیسواں)
 - فی کس CNY 101,900
(USD 16,623) (اول)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) 0.875 (تیسرا) – high
لائسنس پلیٹ سابقے A, B, C, D, F, G, H, J, K, L, M
E (ٹیکسی)
شہر پھول چینی گلاب
ویب سائٹ (چینی زبان میں) www.tj.gov.cn
(انگریزی زبان میں) www.tj.gov.cn/english

آب و ہوا

آب ہوا معلومات برائے تیانجن (1971–2000)
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 1.8
(35.2)
5.0
(41)
11.7
(53.1)
20.5
(68.9)
26.1
(79)
30.1
(86.2)
31.0
(87.8)
30.2
(86.4)
26.3
(79.3)
19.7
(67.5)
10.6
(51.1)
3.9
(39)
18.1
(64.5)
اوسط کم °س (°ف) −7.5
(18.5)
−4.9
(23.2)
1.3
(34.3)
8.9
(48)
14.6
(58.3)
19.7
(67.5)
22.7
(72.9)
21.9
(71.4)
16.4
(61.5)
9.3
(48.7)
1.3
(34.3)
−4.9
(23.2)
8.2
(46.8)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 3.3
(0.13)
4.0
(0.157)
7.7
(0.303)
20.9
(0.823)
37.7
(1.484)
71.1
(2.799)
170.6
(6.717)
145.7
(5.736)
46.1
(1.815)
22.7
(0.894)
10.4
(0.409)
4.1
(0.161)
544.3
(21.428)
اوسط عمل ترسیب ایام (≥ 0.1 mm) 1.8 2.1 2.9 4.4 6.0 8.0 12.4 10.2 6.0 4.5 3.5 2.0 63.8
اوسط اضافی رطوبت (%) 56 54 53 51 56 64 76 77 68 64 63 59 61.8
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 178.3 176.9 205.3 229.8 265.7 251.2 217.6 223.3 223.3 211.1 173.1 166.2 2,521.8
موجودہ ممکنہ دھوپ 59 59 56 58 60 57 48 53 60 61 57 57 57.1
ماخذ: China Meteorological Administration[1]

حوالہ جات

  1. "中国地面国际交换站气候标准值月值数据集(1971-2000年)" (Simplified Chinese زبان میں)۔ China Meteorological Administration۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-11-20۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.