توکوشیما پریفیکچر

توکوشیما پریفیکچر (Tokushima Prefecture) (جاپانی: 徳島県) شیکوکو جزیرے پر واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔[1] اس کا دارالحکومت توکوشیما شہر ہے۔[2]

توکوشیما پریفیکچر
Tokushima Prefecture
جاپانی نقل نگاری
  جاپانی 徳島県
  روماجی Tokushima-ken

علامت توکوشیما پریفیکچر
ملک جاپان
علاقہ شیکوکو
جزیرہ شیکوکو
دارالحکومت توکوشیما (شہر)
حکومت
  گورنر کامون ازومی
رقبہ
  کل 4,144.95 کلو میٹر2 (1,600.37 مربع میل)
رقبہ درجہ چھتیسواں
آبادی (اکتوبر 1, 2001)
  کل 824,108
  درجہ چوالیسواں
  کثافت 199/کلو میٹر2 (520/مربع میل)
آیزو 3166 رمز JP-36
اضلاع 8
بلدیات 24
پھول سوداچی
درخت یامامومو
پرندہ سفید بگلا
ویب سائٹ pref.tokushima.jp/english/

حوالہ جات

  1. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Tokushima prefecture" in Japan Encyclopedia, p. 980، ص 980، گوگل کتب پر.
  2. Nussbaum, "Tokushima" at p. 980، ص 980، گوگل کتب پر.
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.