تنظیم برائے ممانعت کیمیائی ہتھیار

تنظیم برائے ممانعت کیمیائی ہتھیار (Organisation for the Prohibition of Chemical Weapons) ایک بین الحکومتی تنظیم ہے جس کا صدر دفتر ہیگ، نیدرلینڈز میں واقع ہے۔ تنظیم کو 2013ء کے نوبل امن انعام سے نوازا گیا۔

تنظیم برائے
ممانعت کیمیائی ہتھیار
Organisation for the
Prohibition of Chemical Weapons
تنظیم برائے ممانعت کیمیائی ہتھیار لوگو
تنظیم برائے ممانعت کیمیائی ہتھیار کے رکن ممالک (سبز)
قیام 29 اپریل 1997[1]
صدر مقام ہیگ, نیدرلینڈز
52.091241°N 4.283193°E / 52.091241; 4.283193
ارکان
190 رکن ممالک
تمام ریاستوں فریق برائے کیمیائی ہتھیار اجلاس خود کار طریقے سے رکن ہیں.
6 اقوام متحدہ کے رکن ممالک غیر رکن ہیں: انگولا, برما, مصر, اسرائیل, شمالی کوریا اور جنوبی سوڈان.
دفتری زبان
انگریزی، فرانسیسی، روسی، چینی، ہسپانوی، عربی
ڈائریکٹر جنرل
احمد عزمکو[2]
سرکاری اعضاء
ریاستی جماعتوں کی کانفرنس
ایگزیکٹو کونسل
تکنیکی سیکرٹریٹ
Budget
€71 ملین/سال (2012)[3]
اسٹاف
اندازہً 500 [3]
ویب سائٹ opcw.org

مزید دیکھیے

فہرست اراکین کیمیائی ہتھیار اجلاس

حوالہ جات

  1. "Chemical Weapons - Organisation for the Prohibition of Chemical Weapons (OPCW)"۔ اقوام متحدہ دفتر برائے تخفیف اسلحہ امور۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-11۔
  2. Oliver Meier and Daniel Horner۔ "OPCW Chooses New Director-General"۔ Arms Control Association۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  3. "Organization for the Prohibition of Chemical Weapons (OPCW)". Nuclear Threat Initiative. Retrieved 11 October 2013.

    بیرونی روابط

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.