تبلیسی

تبلیسی (جارجی: თბილისი)  کورا دریا کے کنارے پر واقع ہے یہ جارجیا کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے جس کی آبادی تقریباً  1.5 ملین باشندوں پر مشتمل ہے۔ تبلیسی شہر اپنے مخصوص فن تعمیر کے لیے جانا جاتا ہے، تبلیسی شہر جس ماضی کی عکاسی کرتا ہے وہ قرون وسطی، ساتھ نیو کلاسیکل، نویو فن ، سٹالنسٹ اور جدید ڈھانچے کی ایک مرکب پر مشتمل ہے۔ آج تبلیسی یورپ میں سب سے محفوظ شہروں میں سے ایک ہے، جسے اس کی سیاحت کی صنعت کی بدولت ابھرتے ہوئے مقبول ترین مقامات  میں شمار کیا جاتا ہے۔

تبلیسی
Tbilisi
თბილისი
From top: View of Tbilisi,
Holy Trinity Cathedral (Sameba), Kartlis Deda,
Abanotubani, view from Narikala,
Narikala Fortress

پرچم

مہر
تبلیسی
Tbilisi
თბილისი
Location of Tbilisi in Georgia
متناسقات: 41°43′N 44°47′E
ملک  جارجیا
قیام تقریباً 479 عیسوی
حکومت
  Mayor David Narmania[1]
رقبہ
  شہر 720 کلو میٹر2 (280 مربع میل)
بلند ترین  پیمائش 770 میل (2,530 فٹ)
پست ترین  پیمائش 380 میل (1,250 فٹ)
آبادی (2014)
  شہر 1,118,035[2]
  کثافت 3,194.38/کلو میٹر2 (8,273.4/مربع میل)
  میٹرو 1,485,293
نام آبادی Tbilisian
Tbilisite
منطقۂ وقت Georgian Time (UTC+4)
ٹیلی فون کوڈ +995 32
ویب سائٹ http://www.tbilisi.gov.ge/

جغرافیہ

تبلیسی یورپ اور ایشیا کے سنگم پر واقع ہے، تبلیسی کی پوری تاریخ میں مشرق و مغرب کی تجارتی راستوں سے اس قربت نے جہاں اسے ایک منافع بخش شہر بنایا وہاں اکثر یہ مختلف حریف سلطنتوں کے درمیان وجہ نزاع بھی بنا رہا اور آج بھی شہر کا محل وقوع ایک اہم گزرگاہ کے طور پر عالمی توانائی اور تجارت کے منصوبوں کے لیے اسکی یقینا بہت اہمیت ہے۔

تاریخ

تبلیسی کی متنوع تاریخ اس کے فن تعمیر میں بھی جھلکتی ہے، جو قرون وسطی، کلاسیکی، مشرق وسطی، نووو آرٹ، سٹالنسٹ اور جدید ڈھانچے کا ایک مرکب ہے۔ اگرچہ تبلیسی میں مشرقی آرتھوڈوکس عیسائیوں کی اکثریت  ہے مگر تاریخی اعتبار سے یہ شہر ثقافتی، نسلی اور مذہبی پس منظر کے باعث متنوع قومیتوں کا مسکن رہا ہے، قابل ذکر سیاحتتی مقامات میں کیتھیڈرل کی علاوہ سمیبا، سیونی، کلاسیکی آزادی چوک، روستا وییلی ایوینیو، اجماشینی بیلی، قرون وسطی ناریکالا کلی، سوڈو  مورش اوپیرا تھیٹر، اور جارجی قومی عجائب گھر شامل ہیں۔

حوالہ جات

  1. Tbilisi’s new Mayor: David Narmania. agenda.ge. 14 July 2014
  2. "Preliminary Results of 2014 General Population Census of Georgia"۔ NATIONAL STATISTICS OFFICE OF GEORGIA۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2015۔
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.