بین الاقوامی آب نگاری تنظیم

بین الاقوامی آب نگاری تنظیم (International Hydrographic Organization) ایک بین الحکومتی تنظیم جو آبی برادری کی نمائندگی کرتی ہے۔

بین الاقوامی آب نگاری تنظیم
International Hydrographic Organization
Organisation hydrographique internationale (فرانسیسی زبان میں)
  رکن ممالک
  منظوری شدہ، رکنیت کا انتظار
  رکنیت درخواست
قیام 21 جون 1921
صدر مقام بین الاقوامی آب نگاری بیورو
مقام
ارکان
81 ممالک
دفتری زبان
انگریزی, فرانسیسی
کمیٹی راہنمائی

رابرٹ وارڈ (آسٹریلیا) صدر

مصطفی اپتس (ترکی) ڈائریکٹر - علاقائی رابطہ پروگرام

گیلس بسیرو (فرانس) ڈائریکٹر - تکنیکی پروگرام
ویب سائٹ http://www.iho.int/

تاریخ

بین الاقوامی آب نگاری تنظیم کا قیام 1921ء میں بطور بین الاقوامی آب نگاری بیورو کیا گیا تھا۔ موجودہ نام 1970ء میں منظور کیا گیا۔

رکن ممالک

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.