بوگوتا

بوگوتا (ہسپانوی میں Bogotá یا Santa Fe de Bogotá) کولمبیا کا دار الحکومت ہے۔ اسے اردو میں بوگوٹا بھی لکھا جاتا ہے جو اس کے انگریزی نام کا تلفظ ہے۔ اس کا شمار دنیا کے آبادی کے لحاظ سے بڑے شہروں میں ہوتا ہے۔

نگار خانہ

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.