برمودا

برمودا (انگریزی: Bermuda) با ابجدیہ (/bərˈmjdə/) بحر اوقیانوس میں واقع ایک جزیرہ ملک ہے، یہ ملک برطانوی سمندر پار علاقہ ہے جو ریاستہائے امریکا کے مشرقی ساحل کے قریب میں واقع ہے۔ اس ملک کا دار الحکومت ہیملٹن ہے ۔

برمودا کا ایک فضائی منظر/center>
برمودا
Bermuda

پرچم Coat of arms
شعار: "Quo Fata Ferunt"  (لاطینی زبان)
"Whither the Fates Carry [Us]"
ترانہ: God Save the Queen (official)
Hail to Bermuda (unofficial)
دار الحکومت ہیملٹن
32°18′N 64°47′W
سب سے بڑا شہر دارالحکومت
دفتری زبانیں انگریزی1
دیگر زبان پرتگیزی1
نسلی گروہ 54.8% سیاہ فام
34.1% سفید فام
6.4% کثیر نسلی
4.3% دیگر
0.4% غیر اختصاصی[1]
نام آبادی برمودی
حکومت برطانوی سمندر پار علاقے
 برطانوی بادشاہت
ایلزبتھ دوم
 گورنر برمودا
جان رینکن
 پریمئیر برمودا
ای ڈیوڈ برٹ
رقبہ
 کل
53.2 کلومیٹر2 (20.5 مربع میل) (224واں)
 آبی (%)
26%
آبادی
 2009 تخمینہ
67,837 (205واں2)
 کثافت
1,239/کلو میٹر2 (3,209.0/مربع میل) (7واں)
خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) 2007[2] تخمینہ
 کل
$5.85 billion[2] (149واں)
 فی کس
$91,477[2] (1st)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2013)  0.891
انتہائی اعلی
کرنسی برمودی ڈالر3 (BMD)
منطقۂ وقت اوقیانوس کا معیاری وقت (متناسق عالمی وقت-4)
ڈرائیونگ سمت بائیں جانب
کالنگ کوڈ +1-441
انٹرنیٹ ڈومین .bm
  1. بمطابق سی آئی اے ورلڈ فیکٹ بک
  2. 2005ء کے اعداد و شمار کے مطابق درجہ بندی
  3. بمطابق امریکی ڈالر
خلاء سے برمودا کی ایک تصویر

فہرست متعلقہ مضامین برمودا

  • فہرست متعلقہ مضامین برمودا

حوالہ جات

  • "Non-Self-Governing Territories listed by General Assembly in 2002"۔ United Nations Special Committee of 24 on Decolonization۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2005۔ Unknown parameter |dateformat= ignored (معاونت)
  • "Bermuda"۔ The New American Desk Encyclopedia۔ New York, N.Y.: Signet۔ آئی ایس بی این 0-451-17566-2۔

بیرونی روابط

حکومت
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.