ایچی پریفیکچر

ایچی پریفیکچر (Aichi Prefecture) (جاپانی: 愛知県) چوبو علاقے میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ ایچی کو توکائی علاقے کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ اس کا دار الحکومت ناگویا ہے۔

ایچی پریفیکچر
Aichi Prefecture
جاپانی نقل نگاری
  جاپانی 愛知県
  روماجی Aichi-ken

علامت ایچی پریفیکچر
ملک جاپان
علاقہ چوبو (توکائی)
جزیرہ ہونشو
دارالحکومت ناگویا
حکومت
  گورنر ہیدیاکی اومورا (فروری 2011)
رقبہ
  کل 5,153.81 کلو میٹر2 (1,989.90 مربع میل)
رقبہ درجہ اٹھائیسواں
آبادی (فروری 1, 2011)
  کل 7,408,640
  درجہ چوتھا
  کثافت 1,437.51/کلو میٹر2 (3,723.1/مربع میل)
آیزو 3166 رمز JP-23
اضلاع 7
بلدیات 54
پھول Kakitsubata
درخت Hananoki
پرندہ Scops-owl
مچھلی Kuruma prawn
ویب سائٹ www.pref.aichi.jp/global/en/index.html

شہر

قصبات اور دیہات

  • ایچی ضلع
  • * تؤگؤ
  • آما ضلع
  • * کانیے
  • * اوہارو
  • * توبیشیما
  • چیتا ضلع
  • * اگوئی
  • * ہیگاشیورا
  • * میہاما
  • * مینامیچیتا
  • * تاکیتویو
  • کیتاشیتارا ضلع
  • * شیتارا
  • * تؤئی
  • * تویونے
  • نیشیکاسوگائی ضلع
  • * تویویاما
  • نیوا ضلع
  • * فوسؤ
  • * اوگوچی
  • نوکاتا ضلع
  • * کؤتا

آبادی بلحاظ عمر (2001)

عمر % آبادی % مرد % عورت
0 – 9 10.2110.459.96
10 – 19 10.7511.0210.48
20 – 29 15.2315.7114.75
30 – 39 14.8115.3114.30
40 – 49 12.2112.4112.01
50 – 59 15.2215.3115.12
60 – 69 11.3111.2211.41
70 – 79 6.766.017.52
زائد 80 3.122.014.23
نامعلوم 0.380.540.23

حوالہ جات

    بیرونی روابط

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.