اہیمے پریفیکچر

اہیمے پریفیکچر (Ehime Prefecture) (جاپانی: 愛媛県) شمال مغربی شیکوکو، جاپان میں ایک پریفیکچر ہے۔[2] اس کا دار الحکومت ماتسویاما ہے۔[3]

اہیمے پریفیکچر
Ehime Prefecture
جاپانی نقل نگاری
  جاپانی 愛媛県
  روماجی Ehime-ken

علامت اہیمے پریفیکچر
ملک جاپان
علاقہ شیکوکو
جزیرہ شیکوکو
دارالحکومت ماتسویاما
حکومت
  گورنر توکیہیرو ناکامورا (دسمبر 2010)
رقبہ
  کل 5,676.44 کلو میٹر2 (2,191.69 مربع میل)
رقبہ درجہ چھبیسواں
آبادی (نومبر 1, 2010)
  کل 1,430,086
  درجہ ستائیسواں
  کثافت 251.93/کلو میٹر2 (652.5/مربع میل)
آیزو 3166 رمز JP-38
اضلاع 7
بلدیات 20
پھول ساتسوما مینڈارن[1]
درخت چیڑ
پرندہ جاپانی رابن
مچھلی بحیرہ احمر بریم
ویب سائٹ www.pref.ehime.jp/index-e.htm

حوالہ جات

  1. "愛媛県の紹介 > 愛媛県のシンボル"۔ Ehime prefectural website (Japanese زبان میں)۔ Ehime Prefecture۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 ستمبر 2011۔
  2. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Ehime" in Japan Encyclopedia, p. 170، ص 170، گوگل کتب پر.
  3. Nussbaum, "Matsuyama" at p. 621، ص 621، گوگل کتب پر.
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.