اوکیناوا پریفیکچر

اوکیناوا پریفیکچر (Okinawa Prefecture) (جاپانی: 沖縄県؛ اوکیناویائی: ウチナーチン) جاپان کا جنوبی ترین پریفیکچر ہے۔[1] یہ جزائر ریوکیو کے سینکڑوں جزائر پر مشتمل ایک سلسلہ میں 1،000 کلومیٹر (620 میل) سے زائد طویل علاقے پر پھیلا ہوا ہے۔

اوکیناوا پریفیکچر
Okinawa Prefecture
جاپانی نقل نگاری
  جاپانی 沖縄県
  روماجی Okinawa-ken
اوکیناویائی transcription(s)
  اوکیناویائی 沖縄県(ウチナーチン)
  روماجی Uchinaa-chin

علامت اوکیناوا پریفیکچر
ملک جاپان
علاقہ کیوشو
جزیرہ اوکیناوا
دارالحکومت ناہا
حکومت
  گورنر ہیروکازو ناکائما
رقبہ
  کل 2,271.30 کلو میٹر2 (876.95 مربع میل)
رقبہ درجہ 44 واں
آبادی (اکتوبر 1, 2013)
  کل 1,416,587
  درجہ 27 وں
  کثافت 622/کلو میٹر2 (1,610/مربع میل)
آیزو 3166 رمز JP-47
اضلاع 5
بلدیات 41
پھول Deego
درخت Pinus luchuensis
پرندہ اوکیناوا ہدہد
مچھلی کیلا مچھلی
ویب سائٹ www.pref.okinawa.jp/
english/

حوالہ جات

  1. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Okinawa-ken" in Japan Encyclopedia, p. 746-747، ص 746، گوگل کتب پر
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.