اوکایاما پریفیکچر

اوکایاما پریفیکچر (Okayama Prefecture) (جاپانی: 岡山県) ہونشو مرکزی جزیرے پر چوگوکو علاقہ میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔[1] اس کا دار الحکومت اوکایاما شہر ہے۔[2][3][4]

اوکایاما پریفیکچر
Okayama Prefecture
جاپانی نقل نگاری
  جاپانی 岡山県
  روماجی Okayama-ken

علامت اوکایاما پریفیکچر
ملک جاپان
علاقہ چوگوکو (سانیو)
جزیرہ ہونشو
دارالحکومت اوکایاما (شہر)
حکومت
  گورنر رئیوتا اباراگی
رقبہ
  کل 7,112.32 کلو میٹر2 (2,746.08 مربع میل)
رقبہ درجہ پندرہواں
آبادی (جنوری 1, 2012)
  کل 1,940,411
  درجہ اکیسواں
  کثافت 270/کلو میٹر2 (710/مربع میل)
آیزو 3166 رمز JP-33
اضلاع 10
بلدیات 27
پھول آڑو
درخت سرخ چیڑ
پرندہ لیسر کویل
ویب سائٹ www.pref.okayama.jp/kikaku/kokusai/momo/e/

حوالہ جات

  1. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Okayama-ken" in Japan Encyclopedia, p. 745، ص 745، گوگل کتب پر; "Chūgoku" at p. 127، ص 127، گوگل کتب پر.
  2. Nussbaum, "Okayama" at p. 745، ص 745، گوگل کتب پر.
  3. "Okayama Prefecture"۔ Encyclopedia of Japan۔ Tokyo: Shogakukan۔ او سی ایل سی 56431036۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-01۔
  4. "岡山(県)"۔ Nihon Daihyakka Zensho (Nipponika) (Japanese زبان میں)۔ Tokyo: Shogakukan۔ او سی ایل سی 153301537۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-15۔ Unknown parameter |trans_title= ignored (معاونت)

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.