اوقیانوسیہ

(انگریزی: Oceania یا Oceanica) {{Infobox Continent |title=اوقیانوسیہ |image= |area=8,525,989 کلومیٹر2 (9.177298×1013 فٹ مربع) |population=40,117,432 (2016, فہرست براعظم بلحاظ آبادی)[1] |density=4.19/کلو میٹر2 (10.9/مربع میل) |GDP_nominal=$1.468 trillion (2016, 6th) |GDP_per_capita=$37,107 (2015, 2nd) |demonym=Oceanian |countries=

دنیا کے نقشہ میں اوقیانوسیہ کو سبز رنگ میں نمایاں کیا گیا ہے

اوقیانوسیہ ایک جغرافیائی و سیاسی خطہ ہے جو متعدد علاقوں پر مشتمل ہے، جن میں سے بیشتر بحر الکاہل اور ملحقہ علاقوں میں موجود جزائر ہیں۔ اردو میں اسے عام طور پر بر اعظم آسٹریلیا کہا جاتا ہے جو غلط اصطلاح ہے۔

اوقیانوسیہ کی اصطلاح پہلی بار 1831ء میں فرانسیسی مہم جو دوموں دا اوروے (Dumont d'Urville) نے استعمال کی تھی۔ آج دنیا کی کئی زبانوں میں اس اصطلاح کا استعمال آسٹریلیا اور اس سے ملحقہ بحر الکاہل کے جزائر کے حوالے سے ہوتا ہے اور یہ 8 ارضی موسمیاتی خطوں میں سے ایک ہے۔

اوقیانوسیہ کی سرحدیں مختلف انداز میں ظاہر کی جاتی ہیں۔ اکثر تعریفیں آسٹریلیا، نیو زیلینڈ، نیو گنی اور جنوب مشرقی ایشیا کے بحری علاقوں کو اوقیانوسیہ کا حصہ قرار دیتی ہیں۔ اوقیانوسیہ میں واقع جزائر کو تین زیریں خطوں مالینیشیا، مائیکرونیشیا اور پولینیشیا میں تقسیم کیا جاتا ہے۔

مذید دیکھیے

  • باب:اوقیانوسیہ
  1. "World Population Prospects: The 2017 Revision"۔ ESA.UN.org (custom data acquired via website)۔ United Nations Department of Economic and Social Affairs, Population Division۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2017۔
__SUB_LEVEL_SECTION_2__
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.