انڈونیشیا

انڈونیشیا جنوب مشرقی ایشیا میں واقع ایک اسلامی ملک کا نام ہے، آبادی کے اعتبار سے یہ دنیا کا سب سے بڑا اسلامی ملک ہے۔

لوا خطا: not enough memory۔

تاريخ

انڈونیشیا نے ستمبر کی جنگ میں پاکستان کی مدد کی تھی

معيشت

انڈونیشیا کی معیشت کا شمار اس وقت دنیا کی چند ایک کامیاب معیشتوں میں ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے بیرون کے لوگ خاص طور پر پاکستانی، بنگلہ دیشی و بھارتی یہاں کثرت کے ساتھ آباد ہیں.

جغرافیہ

انڈونیشیا تقریباً سات ہزار سے زائد چھوٹے بڑے جزائر پر مشتمل ہے، اس کا دار الحکومت جکارتہ ہے.

مذہب

مسلم=89%،دیگر=11%

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

فہرست متعلقہ مضامین انڈونیشیا

  • فہرست متعلقہ مضامین انڈونیشیا

بیرونی روابط

حکومتی
عمومی
  • "Indonesia"۔ کتاب عالمی حقائق۔ سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی۔
  • کرلی (ڈی موز پر مبنی) پر انڈونیشیا
  • ویکیمیڈیا نقشہ نامہ Indonesia
  • Indonesia سفری راہنما منجانب ویکی سفر
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.