امریکی ڈالر

ڈالر بہت سے ممالک کا زرِ مبادلہ (کرنسی) ہے جس میں امریکہ بھی شامل ہے۔ امریکی ڈالر کی موجودہ قمیت تقریباً 142 پاکستانی روپے سے زیادہ ہے۔ جن ممالک کی کرنسی ڈالر کے ساتھ وابستہ ہوتی ہے اور وہ ڈالر کومعیاری سکہ فرض کرکے بین الاقوامی تجارت کرتے ہیں ان کو ڈالری ممالک کہتے یں۔ جن ممالک کی کرنسی انگریزی پونڈ کے معیار کے مطابق گھٹتی بڑھتی ہے ان کو سٹرلنگ ممالک کہتے ہیں۔

امریکی ڈالر
فیڈرل ریزرو نوٹ
آئیسو4217 کوڈ
کوڈ USD (num. 840)
نام اور قیمت
ذیلی اکائی
1/10 ڈایم
1/100 سنٹ
1/1000 مل (اکاؤنٹنگ اور تقریبا تمام گیس اسٹیشنوں پر استعمال)
علامت $
عرفیت بک, بل, بین, پیپر, مردہ صدر, گرین بیک. جمع: ڈوھ, گرین, بریڈ, بونز, بناناز, سکتیلا, (بینک) کامز, . اس کے علاوہ: واشنگٹن, جیفرسن, لنکن, جیکسن, بینجمن, گرانٹ, اور ہیملٹن
Banknotes
عام استعمال $1, $5, $10, $20, $50, $100
کم استعمال $2
غیر گردش: $500, $1,000, $5,000, $10,000, $100,000
سکہ
عام استعمال , , 10¢, 25¢
کم استعمال 50¢, $1
آبادیات
سرکاری صارفین

 ریاستہائے متحدہ
 مشرقی تیمور[1]
 ایکواڈور[2]
 ایل سیلواڈور[3]
 پاناما[4]

غیرسرکاری صارفین
اجرا
مرکزی بینک فیڈرل ریزرو سسٹم
ویب سائٹ www.federalreserve.gov
طابع کندہ کاری اور پرنٹنگ بیورو
ویب سائٹ www.moneyfactory.gov
ٹکسال ریاست ہائے متحدہ امریکہ ٹکسال
ویب سائٹ www.usmint.gov
مقررہ قیمت
افراطِ زر 1.18 % September 2013
ماخذ inflationdata.com
قاعدہ CPI
مربوط مع
ایک امریکی ڈالر کا نوٹ. سامنے کا رخ
ایک امریکی ڈالر کے نوٹ کا پچھلا نظارہ۔ دائیں جانب 'عظیم امریکی مہر' کا اگلا اور بائیں جانب پچھلا منظر ہے جس پر لکھا ہے Novus Ordo Seclorum

علامت ڈالر

عام طور پر عددی رقم سے پہلے لکھی جانے والی علامت $ امریکی ڈالر کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ علامت اٹھارویں صدی کے کاتب مخفف ps کے ارتقا کا نتیجہ ہے جو پیسو کے لیے استعمال ہوتی تھی۔ P اور S بالآخر ایک دوسرے کے اوپر لکھے جانے سے $ کو جنم دیا۔ [15][16][17][18]

سن جاری شدہ امریکی ڈالر M3
بیلین ڈالر میں
امریکی حکومت پر قرضہ
بیلین ڈالر میں
1960 315.2 290.2
1970 677.1 389.2
1980 1995.5 930.2
1990 4154.6 3233.3
2000 7117.7 5674.2
2005 10,191.4 8,170.4
2007 اعداد جاری نہیں کیئے گئے 10,245.2

شرح تبادلہ

ڈالر کو پاکستانی روپے میں تبدیل کرنے کی شرح

ماضی کے امریکی ڈالر

ماضی میں ایک لاکھ ڈالر کابینک نوٹ امریکہ میں استعمال ہو چکا ہے۔

Series 1934 $100,000 bill, Obverse
Series 1934 $100,000 bill, Reverse
Series 1918 $10,000 bill, Obverse
Series 1918 $10,000 bill, Reverse
Series 1918 $5,000 bill, Obverse
Series 1918 $5,000 bill, Reverse
Series 1928 $1,000 bill, Obverse
Series 1928 or 1934 $1,000 bill, Reverse
Series 1928 $500 bill, Obverse
Series 1928 or 1934 $500 bill, Reverse

نیا امریکی ڈالر

21 اپریل 2010 کو 100 ڈالر کے نئے امریکی کرنسی نوٹ کی تصویر جاری کر دی گئی ہے۔ یہ نوٹ جعلی چھاپنا بہت ہی مشکل ہے اور یہ نوٹ فروری 2011 سے استعمال ہونا شروع ہونگے۔

مزید دیکھیے

بیرونی ربط

حوالہ جات

  1. "Central Bank of Timor-Leste"۔ اخذ شدہ بتاریخ مئی 22, 2013۔ The official currency of Timor-Leste is the United States dollar, which is legal tender for all payments made in cash.
  2. "Ecuador"۔ کتاب حقائق عالم۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 27, 2010۔ The dollar is legal tender
  3. "El Salvador"۔ کتاب حقائق عالم۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 27, 2010۔ The US dollar became El Salvador's currency in 2001
  4. Alongside Panamanian balboa coins
  5. "Frequently asked questions"۔ اخذ شدہ بتاریخ جنوری 1, 2011۔
  6. U.S. Dollar and پاکستانی روپیہ are widely accepted.
  7. Bahamian dollar tied 1:1 to USD, both accepted interchangeably.
  8. Barbados dollar tied at about 2:1, both accepted. Visiting Barbados FAQ: What is the local currency?, Invest Barbados
  9. Alongside Cambodian riel
  10. U.S. dollar is widely used alongside the Lebanese Pound at a fixed exchange rate of 1:1,500
  11. Alongside Zimbabwe dollar (suspended indefinitely from April 12, 2009), Euro, پاؤنڈ اسٹرلنگ, جنوبی افریقی رانڈ and Botswana pula. The U.S. Dollar has been adopted as the official currency for all government transactions.
  12. Alongside Bermudian dollar
  13. FCO country profile
  14. "British Indian Ocean Territory Currency"۔ Wwp.greenwichmeantime.com۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-05۔
  15. Cajori, Florian ([1929]1993). A History of Mathematical Notations (Vol. 2). New York: Dover, 15–29. ISBN 0-486-67766-4
  16. Aiton, Arthur S. and Benjamin W. Wheeler (May 1931). <198:TFAM>2.0.CO;2-Q "The First American Mint", The Hispanic American Historical Review 11 (2), 198 and note 2 on 198.
  17. Arthur Nussbaum۔ A History of the Dollar۔ New York: Columbia University Press۔ صفحہ 56۔ The dollar sign, $, is connected with the peso, contrary to popular belief, which considers it to be an abbreviation of 'U.S.' The two parallel lines represented one of the many abbreviations of 'P,' and the 'S' indicated the plural. The abbreviation '$.' was also used for the peso, and is still used in Argentina.
  18. "What is the origin of the $ Sign?", US Bureau of Engraving and Printing website
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.