اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ

اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ (Socialist Federal Republic of Yugoslavia) یوگوسلاو ریاست تھی جس کی بنیاد دوسری جنگ عظیم کے دوران رکھی گئی 1992 میں اسے تحلیل کر دیا گیا۔

اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ
Socialist Federal Republic of Yugoslavia
Socijalistička Federativna Republika Jugoslavijaa (سربی کروشیائی– گاج لاطینی خط)
Социјалистичка Федеративна Република Југославијаb (سربی کروشیائی–سربیا سیریلی خط / مقدونی زبان)
Socialistična federativna republika
Jugoslavija
c (سلوین زبان)

1943–1992
پرچم نشان
شعار
"Bratstvo i jedinstvo"
"بھائی چارہ اور اتحاد"
ترانہ
Hej, Slaveni
ہے سلافی
Location of Yugoslavia
دارالحکومت بلغراد
زبانیں سرکاری: سربی کروشیائی
            مقدونيائی ·
سلوین
اقلیتی: البانی ·
ہنگرین
حکومت مارکسزم-لیننازم یک جماعتی ریاست وفاقی جمہوریہ
صدر
 - 19451953 (اول) آئیون ریبار
 - 19531980 Josip Broz Tito
 - 19911992 (آخر) Stjepan Mesić
وزیر اعظم
 - 19451953 (اول) Josip Broz Tito
 - 19891991 (آخر) Ante Marković
مقننہ وفاقی اسمبلی
 - ایوان بالا ریاستوں اور صوبوں کا چیمبر
 - ایوان زیریں وفاقی چیمبر
تاریخی دور سرد جنگ
 - اعلان 29 نومبر 1943
 - اقوام متحدہ کی رکنیت 24 اکتوبر 1945
 - آئینی اصلاحات 21 فروری 1974
 - اختلاف 25 جون 1991 27 اپریل 1992
رقبہ
 - جولائی 1989 255,804 مربع کلومیٹر (98,766 مربع میل)
آبادی
 - جولائی 1989 تخمینہ 23,724,919 
     کثافت 92.7 /مربع کلومیٹر  (240.2 /مربع میل)
سکہ یوگوسلاو دینار
رمز بعید تکلم +38
جانشین
پیشرو
مملکت یوگوسلاویہ
کرویئشا
سلووینیا
مقدونیہ
بوسنیا و ہرزیگووینا
سربیا و مونٹینیگرو
موجودہ ممالک  بوسنیا و ہرزیگووینا
 کرویئشا
 جمہوریہ مقدونیہ
 مونٹینیگرو
 سربیا
 سلووینیا
Warning: Value specified for "continent" does not comply

یہ ایک اشتراکی ریاست تھی اور اس کا وفاق چھ اشتراکی ریاستوں سے مل کر بنا تھا۔

خود مختار ریاستوں کی فہرست
دارالحکومت
پرچم
نشان
مقام
اشتراکی جمہوریہ بوسنیا و ہرزیگوینا سرائیوو
اشتراکی جمہوریہ کرویئشا زغرب
اشتراکی جمہوریہ مقدونیہ اسکوپیہ
اشتراکی جمہوریہ مونٹینیگرو پودگوریتسا
اشتراکی جمہوریہ سربیا
خود مختار اشتراکی صوبہ کوسووہ
خود مختار اشتراکی صوبہ وئوودینا
بلغراد
پریشتینا
نووی ساد
اشتراکی جمہوریہ سلووینیا لیوبلیانا
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.