آیزو 3166

آیزو 3166 (ISO 3166) ایک معیار ہے جو بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت (آئی ایس او) کی طرف سے شائع کیا جاتا ہے۔ یہ ممالک، انحصاری علاقوں، جغرافیائی دلچسپی کے خصوصی علاقوں اور ان کے بنیادی ذیلی تقسیم (مثلاْ صوبے یا ریاستیں) کے ناموں کے لیے رموز کی وضاحت کرتا ہے۔ معیار ممالک کے سرکاری ناموں کی نمائندگی اور ان کی ذیلی تقسیم کے لیے رموز ہیں۔ یہ تین حصوں پر مشتمل ہوتا ہے۔[1]

  • آیزو 3166-1 ممالک کے ناموں ان کی ذیلی تقسیم کی نمائندگی - حصہ اول: ہہ ملکی رموز کے تین طواقم کی وضاحت کرتا ہے :
  • * آیزو 3166-1 الفا-2
  • * آیزو 3166-1 الفا-3
  • * آیزو 3166-1 عددی
  • آیزو 3166-2 ممالک کے ناموں ان کی ذیلی تقسیم کی نمائندگی - حصہ دوم: ملکی ذیلی تقسیم رموز (مثلاْ صوبے یا ریاستیں)
  • آیزو 3166-3 ممالک کے ناموں ان کی ذیلی تقسیم کی نمائندگی - حصہ سوم: ممالک کے سابقہ مستعمل ناموں کے لیے رموز

مزید دیکھیے

آئیسو4217

حوالہ جات

  1. "What is ISO 3166?"۔ International Organization for Standardization (ISO)۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.