سیال شریف

سیال شریف (انگریزی: Sial Sharif) پاکستان کا ایک آباد مقام جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔[1]

سیال شریف
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
آبادی (1998)
  کل1,100
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

یہاں سلسلہ چشتیہ کی عظیم روحانی درگاہ ہے ۔ حضرت خواجہ محمد شمس الدین سیالوی (خواجہ شمس العارفین سیالوی (1799-1883) سے یہ روحانی سلسلہ بنام (سیالوی) شروع ہوا۔ آپ خواجہ شاہ سلیمان تونسوی (پیر پٹھان) کے مرید و خلیفہ ہیں۔ ان کے بعد حضرت خواجہ محمد دین سیالوی سجادہ نشین ہوئے۔ ان کے وصال کے بعد مجاہد اعظم نڈر قائد حضرت خواجہ مالدین سیالوی (وصال 1909) سجادہ نشین ہوئے۔

ان کے بعد شیخ الاسلام حضرت خواجہ محمد قمر الدین سیالوی (1906-1981)سجادہ نشین ہوئے۔سرگودھا سے لاہور جاتے ہوئے روڈ ایکسیڈنٹ میں وصال فرمایا۔ پھر امیر شریعت حضرت علامہ الحافظ خواجہ محمد حمید الدین سیالوی سجادہ نشین ہوئے،

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Sial Sharif".
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.