دریائے گنگا

دریائے گنگا شمالی بھارت اور بنگلہ دیش کا ایک اہم دریا ہے۔ دریائےگنگا ہندو مذہب میں اہم حیثیت رکھتا ہے اور مقدس سمجھتے ہوئے اس کی پوجا کی جاتی ہے۔

دریائے گنگا
 

منسوب بنام ہندو مت میں گنگا  
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک بھارت
بنگلہ دیش   [1]
تقسیم اعلیٰ بھارت ،  بنگلہ دیش  
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 22°05′00″N 90°50′00″E   [2]تصنيف:مرجع جغرافي من ويكي بيانات
بلندی 9 میٹر [3] 
قابل ذکر
جیو رمز 1202950،  اور7479554 
\n
دریائے گنگا
دریائے گنگا کا نقشہ
آغاز گنگوتری گلیشیئر
دہانہ خلیج بنگال
میدان ممالک بھارت، بنگلہ دیش
لمبائی 2,510 کلومیٹر (1,560 میل)
منبع کی بلندی 7,756 میٹر (25,450 فٹ)
اوسط بہاؤ 14,270 مکعب میٹر فی سیکنڈ (275,496 مکعب فٹ فی سیکنڈ)
دریائی میدان کا رقبہ 907,000 مربع کلومیٹر (354,300 مربع میل)

دریائےگنگا کی کل لمبائی 2 ہزار 510 کلومیٹر (1 ہزار 557 میل) ہے۔ یہ دریائےجمنا کے ساتھ مل کر ایک عظیم اور زرخیز خطہ تشکیل دیتا ہے جو شمالی بھارت اور بنگلہ دیش پر مشتمل ہے۔ اس علاقے میں آبادی کی کثافت دنیا میں سب سے زیادہ ہے اور روئے زمین پر موجود ہر 12 واں شخص یعنی دنیا کی کل آبادی کا 8.5 فیصد اس جگہ رہتا ہے۔ بے پناہ آبادی، آلودگی اور ماحولیات کی تباہی دریا کے لیے ایک تشویشناک صورت حال ہے۔

حوالہ جات

  1.  "صفحہ دریائے گنگا في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2020ء.
  2.   "صفحہ دریائے گنگا في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2020ء.
  3. ربط : http://geonames.org/1202950 & http://geonames.org/7479554  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 جولا‎ئی 2017 — اجازت نامہ: CC BY 3.0 ان پورٹڈ

بیرونی روابط

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
ویکی کومنز پر دریائے گنگا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.