بھوجپوری زبان

بھوجپوری (Bhojpuri) (دیوناگری: भोजपुरी سنیے ) ایک ہند۔آریائی زبان ہے جو شمالی ہند اور نیپال میں بولی جاتی ہے۔[3] بھارت میں یہ اتر پردیش، بہار، جھارکھنڈ کے شمال مغربی علاقوں، مدھیہ پردیش کے شمال مشرقی علاقوں اور چھتیس گڑھ کے شمالی علاقوں میں بولی جاتی ہے۔[5] بھوجپوری نیپال، ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو، گیانا، فجی، موریشس اور سرینام کی قومی زبانوں میں سے ایک ہے۔[6][7] اس کے علاوہ بھوجپوری پاکستان، بنگلہ دیش، جمیکا، کیریبین اور عمومی طور پر جنوبی افریقا میں بھی بولی جاتی ہے۔

بھوجپوری
Bhojpuri
भोजपुरी
bhōjpurī
The word "Bhojpuri" in دیوناگری
تلفظ/bˈpʊəri/[1]
مقامی بھارت, نیپال، بنگلہ دیش، پاکستان، موریشس، ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو، گیانا، سرینام، جمیکا، کیریبین, جنوبی افریقا, اور فجی
علاقہبہار، اتر پردیش، جھارکھنڈ، مدھیش، مدھیہ پردیش، اور چھتیس گڑھ
مقامی متکلمین
40 ملین (2001 census)e18
Census results conflate some speakers with Hindi.[2]
ہند۔یورپی
لہجے
نظام کتابت
دیوناگری (حالیہ)، Kaithi (تاریخی)[3]
رسمی حیثیت
دفتری زبان
نیپال، ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو، گیانا، فجی، موریشس اور سرینام
زبان رموز
آیزو 639-2bho
آیزو 639-3bhoمشمولہ رمز
Individual code:
hns  Caribbean Hindustani
گلوٹولاگbhoj1246[4]
کرہ لسانی59-AAF-sa

حوالہ جات

  1. Bhojpuri entry, Oxford Dictionaries, Oxford University Press
  2. Bhojpuri Census, Government of India (2001)
  3. Bhojpuri Ethnologue World Languages (2009)
  4. ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن، ویکی نویس (2017ء). "Bhojpuric". گلوٹولاگ 3.0. یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری.
  5. Ethnologue's detailed language map of western Madhesh; see the disjunct enclaves of language #9 in SE.
  6. Rajend Mesthrie, Language in indenture: a sociolinguistic history of Bhojpuri-Hindi in South Africa, Routledge, 1992, ISBN 978-0-415-06404-0, pages 30-32
  7. Bhojpuri Language Materials Project, University of California, Los Angeles, United States

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.