ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
آزاد دائرۃ المعارف جس میں کوئی بھی ترمیم کر سکتا ہے
تعداد مضامین_ 155,551
Grafik eines SARS-CoV-2-Virions

کورونا وائرس کی عالمی وبا، 2019ء - 2020ء کورونا وائرس کی وبا مرض خط زمانی  بلحاظ مقام • اموات • سدباب
باب:کورونا وائرس مرض 2019ء

منتخب مضمون

مالاکنڈ کا محاصرہ، 26 جولائی سے 2 اگست 1897ء تک برطانوی ہند کے شمال مشرقی سرحدی صوبے کے علاقے مالاکنڈ میں برطانوی افواج کے ایک فوجی کیمپ کو اس وقت مقامی پشتون جنگجوؤں کی جانب سے محاصرے کا سامنا کرنا پڑا جب ڈیورنڈ لائن کی وجہ سے بہت سے پشتونوں کی زمین دو ملکوں برطانوی ہند اور افغانستان کے درمیان منقسم ہوکر رہ گئی۔ اس 1519 میل (2445 کلومیٹر) سرحدی تقسیم کو افغان انگریز جنگوں کے بعد بنایا گیا جس کا مقصد برطانوی ہند کو روسی اثرات سے بچانا تھا۔

اس کی وجہ سے پشتون متاثرین میں بے چینی پھیلی اور ایک فقیر سعید اللہ نامی برطانوی افواج کے خلاف کھڑا ہوا اور 10٬000 جنگجوؤں کے ساتھ مالاکنڈ میں برطانوی چھاونی پر حملہ آور ہوا۔ اس جنگ میں برطانوی افواج کی دفاعی حالت انتہائی خراب تھی اور وہ بہت سے چھوٹے ٹکڑوں میں بٹے ہوئے تھے ایک چھوٹی سی چھاونی مالاکنڈ کے جنوب اور ایک چھوٹا قلعہ چکدرہ کے مقام پر واقع تھا اس کے باوجود برطانوی فوجیوں نے اپنے سے کئی گنا بڑے مسلح پشتون دستہ کو چھ دن تک جنگ میں الجھائے رکھا۔

 دیگر منتخب مضامین

حالیہ واقعات

پی آئی اے پرواز 8303

  • پاکستان کی مشہور ٹی وی شخصیت طارق عزیز کا انتقال۔
  • مشہور بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے ممبئی میں اپنے فلیٹ میں خود کشی کی۔
  • کراچی، پاکستان میں پی آئی اے پرواز 8303 حادثے کا شکار۔ طیارہ میں کل 91 مسافر تھے جن میں 51 مرد، 31 خواتین اور 9 بچے شامل ہیں۔
  • بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنگا میں امفان طوفان کا اثر۔
  • 190 ممالک میں کورونا وائرس کی وبا سے 8,184,331+ انسان متاثر ہو چکے ہیں، جن میں سے 3,966,877+ صحت یاب اور 443,960 کی موت واقع ہو چکی ہے۔
    حالیہ وفیات

    منتخب فہرست

    وہ علاقے جو اسرائیل میں ہیں یا جنہیں اسرائیلی وزارت داخلہ نے سٹی کونسل کے نام سے منسوب کیا ہے، اسرائیلی شہر مانے جاتے ہیں۔ یروشلم میں مقبوضہ مشرقی یروشلم بھی شامل ہے۔ یہ فہرست مرکزی ادارہ شماریات، اسرائیل کی معلومات پر منبی ہے۔ اسرائیل کے بلدیاتی نظام کے نظام کے تحت جب شہری آبادی 20،000 سے تجاوز کر جاتی ہے تو شہری بلدیہ کو وزارت داخلہ کے ذریعہ سٹی کونسل کس درجہ دیا جا سکتا ہے۔ "شہر" کی اصطلاح عام طور پر مقامی کونسلیں یا شہری علاقہ سے مراد نہیں ہے۔ اگرچہ ایک متعین شہر میں اکثر شہری علاقے یا میٹروپولیٹن علاقہ کی آبادی کا صرف ایک چھوٹا سا حصہ ہوتا ہے۔
     دیگر منتخب فہرستیں

    کیا آپ جانتے تھے

    برتھا بنز

      … انسانی تاریخ میں سب سے پہلے گاڑی چلانے والی خاتون برتھا بنز (تصویر میں) تھی؟
      کتب خانہ اسکندریہ کو 48 ق م میں ایک سے زائد مرتبہ جلایا جا چکا ہے تاہم اس وقت کتب خانہ میں کتب کی تعداد 700,000 کے آس پاس تھی؟
      آئین ہند دنیا میں کسی بھی آزاد ملک کا سب سے ضخیم مکتوب دستور ہے؟
      … صدر ترکمانستان صفر مراد نیازاف نے اپنی مقدس کتاب روح نامہ کے لیے ملک میں مہینوں اور ہفتوں کے نام تبدیل کرنا شروع کیے؟
      روبیک کیوب دنیا میں سب سے زیادہ بکنے والا پہیلی گیم ہے؟
      قرآن میں نبی موسیٰ کا نام 136 مرتبہ مذکور ہے، نبی عیسیٰ کا نام 25 مرتبہ مذکور ہے اور نبی محمد کا نام صرف چار مرتبہ مذکور ہے؟

    آج کا لفظ

    عموماً کہا جاتا ہے: ہم وہاں سے بے نیل و مرام آئے
    لیکن درست جملہ یوں ہوگا: ہم وہاں سے بے نیل مرام آئے
    اس لیے کہ: نیل یعنی پانا، حاصل کرنا اور مرام یعنی مقصد، نیل مرام کا مطلب ہوتا ہے حصول مقصد۔
    لہذا ان دونوں لفظوں کے درمیان و کا استعمال درست نہیں۔
    ويكشنری · فہرست الفاظ

    کیا آپ بھی لکھنا چاہتے ہیں؟

    اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت 155,551 مضامین موجود ہیں، اگر آپ بھی کسی موضوع پر مضمون لکھنا چاہتے ہیں تو پہلے اس صفحۂ تلاش پر جا کر عنوان لکھیے اور تلاش کرنے کی کوشش کریں، ممکن ہے آپ کا مطلوبہ مضمون پہلے سے موجود ہو۔ اگر مضمون موجود نہ ہو تو ذیل کے خانہ میں وہ عنوان درج کریں اور نیا مضمون تحریر کریں۔


    بذریعہ وڈیو رہنمائی

    احتیاطی تدابیر برائے کووڈ-19

    منتخب تصاویر کی فہرست

    ویکیپیڈیا کا حصہ بنیں!

    ویکیپیڈیا ایک آزاد اور کثیر لسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری سنہ 2004ء میں عمل میں آیا۔ اس وقت اردو ویکیپیڈیا میں 155,551 مضامین موجود ہیں۔

    ویکیپیڈیا میں تلاش

    بنیادی سائنس
    فلكیات · حیاتیات · ارضیات · انجینئری · شماریات · طبیعیات · ریاضیات · كيمياء · علوم فطریہ · زمینیات

    اطلاقی سائنس
    ابلاغیات · معاشیات · طب · کمپیوٹر· قانون· علوم صحت · طرزیات · زراعت · نظامت

    ادبیات
    ادب · آثار قدیمہ · تاريخ · عمرانیات· مذاہب و عقائد· نفسیات · لسانیات · سیاسیات · فلسفہ

    فنون لطیفہ اور ثقافت
    معماری · فنیات · مشاغل · رقص· کھیل· مصوری · ادب · تفریح · موسیقی · رسوم · مجسمہ سازی · جلوہ گاہ · فلم

    ویکیپیڈیا دیگر زبانوں میں

    ویکیپیڈیا صحت ومعتبریت کی کوئی ضمانت فراہم نہیں کرتا۔
    مؤسسہ ویکیمیڈیا ویکیپیڈیا پر موجود مواد کی صحت کا ذمہ دار نہیں ہے۔ ہر ترمیم کنندہ خود اپنی ترمیم کا ذمہ دار ہے۔
    ہم سے رابطہ کریںمدد کی ضرورت ہے؟ ہم سے رابطہ کریں!
    مضامین بلحاظ
    حروف تہجی
    ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س
    ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ھ ی ے

    ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹس پر شامل ہوں: اور


    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.